سوال (3748)
کیا صفا مروہ والی دعا ہر چکر پر پڑھنی چاہیے؟
جواب
اس سے مراد اگر صفا کی طرف جاتے ہوئے دعا پڑھی جاتی ہے،
“ان الصفا و المروۃ من شعائر الله”
یہ بھی استحبابی چیز ہے، ایک دفعہ کا ذکر ملتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ