سوال (1152)
جس کو سفر سمجھیں وہاں قصر کر سکتے ہیں یا کلومیڑ کی حد ہے ؟
جواب
کلو میٹر اور میل میں فرق ہے ، راجح بات یہ ہے کہ جس کو عرف عام سفر کہا جاتا ہے ، اس سفر پر انسان قصر کر سکتا ہے ۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ