سوال (4426)
کیا سگے تایا جان کے بیٹے کی بیٹی سے نکاح کیا جا سکتا ہے، رشتے میں وہ بتھیجی لگتی ہے.
جواب
بھتیجی کہا جاتا ہے، لیکن بھتیجی نہیں ہے، اگر تایے کی بیٹی سے نکاح کیا سکتا ہے تو تایے کے بیٹے کی بیٹی سے تو بالاولی نکاح کیا جا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ