سوال (3976)

اگر سحری کے بعد کھانے کے کچھ ذرات کلی کے بعد بھی دانت کی جڑوں میں رہ جاہیں اور حالت روزے میں بندہ اس کو نگل لے تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

اگر قصدا و ارادتاً نگلے ہیں، تو روزہ ٹوٹ جائے گا، اگر بھول چوک میں یا بے اختیار ہوا ہے تو خیر ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ