سوال (5410)
ایک فیملی دس دن کے لیے گھومنے جا رہی ہے۔ پاکستان کے مختلف علاقوں میں کیا وہ اپنی نمازیں قضا کرے گے یا پوری پڑھے گی؟
جواب
سیر کرنے والے شخص کے لیے نماز قصر کرنا جائز ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ