سوال (5034)

سجدہِ تلاوت سے اٹھتے وقت جلسہ استراحت کریں گے یا ڈائریکٹ اُٹھ جائیں گے؟

جواب

جلسہ استراحت یہاں ہے تو نہیں البتہ بے اختیار ہوجائے تو حرج نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ