سوال (4008)

سجدہ تلاوت کے لیے با وضو ہونا لازم ہے؟

جواب

سجدہ تلاوت فرض نہیں ہے، نہ ہی اس کے لیے باوضوء ہونا شرط ہے، نہ ہی قبلہ رخ ہونا شرط ہے، بس تلاوت کے لیے باوضوء ہونا یہ ادب ہے، اس کا اہتمام ہونا چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ