سوال (4906)
شیخ سوال یہ ہے کہ آیا فرضی نماز کے سجدوں میں بھی درود پاک تسبیحات پڑھنے کے بعد پڑھا جا سکتا ہے؟
جواب
بتائی گئی مسنون دعاؤں کے بعد قرآن و حدیث میں وارد دعاؤں میں سے کوئی بھی دعا کی جا سکتی ہے، ان میں سے ایک دورود بھی ہے، اگر وہ دورود بطور دعا ہو، تب بھی ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ