سوال (4892)

سجود سہو کے درمیان بھی دعا پڑھنی چاہیے؟

جواب

جی الفاظ تو مطلقا ہے تخصیص نہیں ہے۔

ﻭﻛﺎﻥ ﻳﻘﻮﻝ ﺑﻴﻦ اﻟﺴﺠﺪﺗﻴﻦ: ﺭﺏ اﻏﻔﺮ ﻟﻲ ﺭﺏ اﻏﻔﺮ ﻟﻲ، مسند أبی داود الطیالسی :(416) ،الجعدیات:(87) سنن أبو داود :(874)، سنن ابن ماجہ:(897) ﺑﺎﺏ ﻣﺎ ﻳﻘﻮﻝ ﺑﻴﻦ اﻟﺴﺠﺪﺗﻴﻦ، تعظيم قدر الصلاة للمروزي:(313)سنن نسائی :(1145)ﺑﺎﺏ اﻟﺪﻋﺎء ﺑﻴﻦ اﻟﺴﺠﺪﺗﻴﻦ،شرح مشکل الآثار للطحاوي :(712 ،713)،السنن الکبری للبیھقی :(2749) ﺑﺎﺏ ﻣﺎ ﻳﻘﻮﻝ ﺑﻴﻦ اﻟﺴﺠﺪﺗﻴﻦ
تو دو سجدوں کے درمیان نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے تھے لہزا دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھ سکتے ہیں گو وہ دو سجدے سھو کے ہی کیوں نہ ہوں۔ هذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ