سوال (1706)

سلف میں امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی بھی شامل ہیں ؟

جواب

امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اسلاف میں سے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ