سوال (3613)
جب کوئی سلام بھیجے تو اس کا جواب کیسے دیا جائے؟
جواب
سلام پہنچانے والے کو “و عليك و عليه السلام” یا “و عليكم و عليهم السلام” کہنا چاہیے۔ مخاطب کی لیے خطاب کا صیغہ ہوگا، غائب کے لیے غائب کا صیغہ ہوگا۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ