سوال (3995)
سلام پھیرتے ہوئے نظر کہاں ہو؟ کندھے پر یا صف کے آخر میں وضاحت فرما دیں۔
جواب
کوئی تعین نہیں ہے، البتہ غیر ضروری طور پر نظر کو دراز کرنا یہ کوئی مستحسن عمل نہیں ہے، نظر کو اپنے برابر تک محدود رکھیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ