سوال 6706
سالار احمد نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
بڑے کو، سربراہ کو، قد آور کو، لیڈر کو، قائد کو، عظیم آدمی کو سردار کہا جاتا ہے۔ تو تھوڑا سا اس میں خود نمائی پائی جاتی ہے۔ اگرچہ کوئی منع نہیں ہے یہ نام رکھنا، لیکن بہرحال بہتر ہوگا کوئی اور اچھا نام دیکھ لیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ



