سوال (5544)
ثعلبہ رضی اللہ عنہ کے جنازہ میں اتنے فرشتوں نے شرکت کی کہ قدم رکھنے کی جگہ نہ رہی روایت ثابت ہے؟
جواب
آپ کی بات بجا ہے، اس روایت کی صحت اور اس کے ثبوت میں کمی پائی جاتی ہے اور اس کا تسلسل ضعیف ہے۔ اہل علم کی رائے اور تفصیل کے لیے آپ کا بھیجا ہوا لنک دیکھنا بہتر رہے گا۔ بارک اللہ فیك!
قصة ثعلبة الذي رأى امرأة تغتسل فمات من خوف الله الإسلام سؤال وجواب https://share.google/IATbgBfbfJEjtSdnp
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ