سوال (3339)

اگر کوئی قریبی رشتے دار سالگرہ کی تقریب کی دعوت دیں تو شرکت کرنی چاہیے یا دعوت کا انکار کر دینا چاہیے؟

جواب

انکو بتائیں کہ یہ اسلامی کام نہیں ہے، اس لیے میں شریک نہیں ہوتا آپ بھی نہ کریں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ