سوال (5360)

سماجی اختلاط اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کا اختصاصی مطالعہ اس موضوع پر کتب مل سکتی ہیں؟

جواب

كونسل کی رپورٹس اور رودادیں ملاحظہ کریں۔

فضیلۃ العالم سید کلیم حسین شاہ حفظہ اللہ