سوال (3002)

کیا کُڑم کُڑم “سمدھی اور سمدھن” آپس میں شادی کر سکتے ہے؟

جواب

جتنا ہمیں سمجھ آیا ہے اتنے کا جواب ہے کہ۔ کر سکتے ہیں۔

فضیلۃ العالم ڈاکٹر ثناء اللہ فاروقی حفظہ اللہ

جی سمدھی اور سمدھن آپس میں نکاح کرسکتے ہیں۔ ممانعت کی کوئی دلیل نہیں ہے۔

فضیلۃ العالم فہد انصاری حفظہ اللہ

سمدھی اور سمدھن اگر اور کچھ مانع نہیں ہے تو پھر رشتہ ٹھیک ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ