سوال (4730)

کیا امام رکوع سے اٹھتے ہوئے اگر سمع اللہ کی جگہ اللّٰہ اکبر کہہ دیں تو اس پر سجدہ سہو ہوگا؟

جواب

اس پر سجدہ سہو نہیں ہوگا۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ