سوال (6434)

سندل پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ شیخ صاحب رہنمائی فرمائیں۔

جواب

سندل جو لکڑی کی ہوتی ہے، اس پر نماز پڑھنا جائز ہے، اس میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ