سوال (4618)

سرکاری جنگل سے لکڑیاں چوری کرنا کیسا ہے؟

جواب

جنگل سرکاری ہو یا کسی کی پرائیویٹ پراپرٹی ہو، چوری کرنا جرم ہے، جائز نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ