سوال (803)

سودی رقم سے کہیں بیت الخلاء وغیرہ بنائے جا سکتے ہیں ؟

جواب

سودی رقم وصول کرنا بھی جائز نہیں ہے اور نہ ہی استعمال کرنا جائز ہے ، یہ رقم کسی غریب آدمی کو ثواب کی نیت کے بغیر دے دیں۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ