سوال (1350)

کیا سیدنا سعد رضی اللہ عنہ ساری عمر عشاء کی نماز پانچ رکعت پڑھتے تھے؟ ایسی کوئی روایت موجود ہے؟

جواب

یہ بات آپ کے علم میں کہاں سے آئی ہے ، ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ