سوال (2765)

سیدہ مریم علیھا السلام کے حوالے سے مشہور ہے کہ اس کو کفن اور دفن فرشتوں نے کیا ہے، اس کی کیا حقیقت ہے اور اگر اس حوالے سے اسرائیلی کوئی روایت ہے تو وہ قابل اعتماد ہے؟

جواب

یہ بات روایات میں ہے ان روایات کی تفصیلات مختلف کتب میں دیکھی جا سکتی ہے، جیسے تفسیر ابن کثیر، قصص الانبیاء اور بعض شیعہ مصادر میں بھی مل سکتی ہیں، لیکن یہ روایات ضعیف یا اسرائیلیات کے زمرے میں آتی ہیں۔۔

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ