سوال (4975)

سیدہ فاطمۃ الزہراء کے کتنے بچے تھے؟

جواب

عموماً پانچ بچوں کا ذکر کیا جاتا ہے۔
(1): سیدنا حسن رضی اللہ عنہ
(2): سیدنا حسین رضی اللہ عنہ
(3): سیدنا محسن رضی اللہ عنہ
(4): سیدہ ام کلثوم رضی اللہ عنھا
(5): سیدہ زینب رضی اللہ عنھا

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ