سوال (2288)

سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو شیر خدا کہنا کیسا ہے؟

جواب

یہ صحیح ہے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ میں وہ ہوں، جسے والدہ نے حیدر کہہ کر پکارا ہے۔

“أنا الذي سمتني أمي حيدر”

حیدر شیر کو کہتے ہیں۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ