سوال (5297)
مستشرقین اور گولڈ زیہر وغیرہ نے حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ پر جو اعتراضات کئے ہیں ان کا مفصل بیان کہاں سے مل سکتا ہے۔ کتاب، آڑٹیکلز یا مقالہ جات کی طرف رہنمائی فرمائیں؟
جواب
دفاع ابی ہریرہ کے نام سے ایک کتاب عرب سے شائع ہوئی تھی، اس کے لیے السنة و مکانتھا بھی دیکھنا چاہیے، اس کے لیے شیخ صلاح الدین مقبول کی کتاب سنت کی دفاع میں ایک کتاب ہے، وہ بھی دیکھ لیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ