سوال (5198)
سیدنا علی رضِی اللہ تعالیٰ عنہ کی قبر کہاں ہے؟ مستند حوالہ دے دیں۔
جواب
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی قبر کوفے کے دار الامارۃ میں ہے، مزید البداية والنهاية لابن كثير دیکھ سکتے ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ