سوال (5054)

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے قاتلوں کو کیا سزا دی گئی ہے؟

جواب

دنیاوی طور پر کوئی سزا تو نہیں ملی تھی، جہاں تک ہماری معلومات ہے، اہل علم نے ان کو ملعون اور ظالم قرار دیا ہے، ان کو بد دعا دی ہے، مزید یہ ہے کہ تاریخ بتاتی ہے کہ وہ زیادہ دیر زندہ نہیں رہے تھے، بڑی بڑی بیماریوں میں مبتلا ہوئے تھے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ