سوال (1508)
سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا سر کس ملعون نے قلم کیا تھا ؟
جواب
اس سلسلے میں تاریخ دانوں نے دو نام ذکر کیے ہیں ، سنان بن انس نخعی یا شمر بن ذی الجوشن کا ذکر آتا ہے کہ ان میں سے کسی بدبخت نے سر کاٹا تھا۔ واللہ اعلم باالصواب۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ