سوال (5082)

سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے چچا حکم بن ابی العاص کے متعلق ہے، اس پر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے لعنت کی تھی اور مدینہ سے جلاوطن کردیا تھا؟

جواب

حکم بن ابی العاص سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے چچا تھے، فتح مکہ والے سال مسلمان ہوئے تھے، ان کی جلا وطنی میں اختلاف ہے، یہ لنک ملاحظہ ہو۔

مدى ثبوت نفي النبي للحكم بن أبي العاص https://share.google/WWRQ7zB0e3UJYVxCY

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ