سوال (4670)
حضرت زبیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ سخت سردیوں کے موسم میں رسول الله الله السلام نے صبح سویرے مجھے بلایا، میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو گیا، اس وقت حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی کسی زوجہ محترمہ کے ہمراہ لحاف میں لیٹے ہوئے تھے، رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھی اسی لحاف میں داخل فرما لیا تو اس لحاف میں ہم تین ہو گئے۔
اس کی تشریح درکار ہے۔
جواب
جھوٹی اور موضوع روایت ہے، اس کی تشریح کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ