سوال (1803)
ایک جانور کا سینگ ٹوٹ کر دوبارہ نکل آیا ہے لیکن وہ دوسرے سینگ کی بنسبت کچھ چھوٹا ہے ۔ تو کیا ایسے جانور کی قربانی جائز ہے ؟
جواب
سینگ اگر اب مکمل ہے تو پھر درست ہے۔ ان شاء اللہ
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ