سوال (3052)

سیہ جانور حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

“ہمارے رجحان کے مطابق خارپشت حلال ہے لیکن اگر کسی کا دل اس کے کھانے پر آمادہ نہ ہو تو اس کے لیے کھانا واجب اور ضروری بھی نہیں ہے” ۔
[لجنۃ العلماء للإفتاء، فتوی نمبر:486]

فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ