سوال (3237)
خارپشت جسے (سیہ) کہتے ہیں کہ اس کو زہر وغیرہ دے کر یا کسی اور طریقے سے مار دینا درست ہوگا؟ کیونکہ وہ نقصان بہت کرتا ہے۔
جواب
قنفذ “سیہ یا خارپشت” حلال جانور ہے، تاہم فصلوں کا نقصان بہت کرتا ہے، نقصان سے بچاو کے لیے اسے مارا جا سکتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ