سوال (3833)
سحری کے اختتام کے حوالے مدلل جواب درکار ہے کہ کونسا وقت بنتا ہے، اذان ملنے پے ٹائم ختم ہوتا ہے یا جو چیز شروع کی ہے وہ حاجت کے مطابق کھا لی جائے۔
جواب
سحری کو اذان کے ساتھ نہیں باندھا جائے، سحری کا وقت طلوع فجر صبح صادق ہے، اذان اگر سحری کے اختتام پر ہے تو صحیح ہے، اگر اذان لیٹ ہو تو سحری وقت مقررہ پر ختم ہو جائے گی۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ