سوال (4154)

حدیث میں آتا ہے کے سنا اور سنوت میں شفا ہے سوال یہ ہے کہ سنوت سے کیا مراد ہے؟

جواب

سنا مکی مشہور ہے، پنساریوں سے رابطہ کیا جائے وہ مل جاتی ہے، سنوت کے بارے میں مختلف اقوال ہیں، لیکن ایک قول یہ بھی ہے کہ اس سے مراد سبز پیاز یعنی کچا پیاز ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ