سوال (5815)

اللہ تعالی کے اسماء کے تعلق سے مسجد کا نام الرحمن یا الرحیم رکھا جاتا ہے، شادی حال وغیرہ کا نام الرحمن اور کسی شھر کا چوک اللہ، اللہ تعالیٰ کے اسماء وہ بھی معرف بالام کے ساتھ کسی چیز پر رکھنا کیسا ہے؟

جواب

اللہ تعالیٰ کی اسماء و صفات کی طرف آپ نے اس چیز کو منسوب کردیا ہے، جیسا کہ مسجد الرحیم، آپ نے اس کو نسبت تشریفی دی ہے، اللہ تعالیٰ والی چورنگی اور اللہ تعالیٰ والا ٹاؤن ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ