سوال          (43)

شبِ زفاف کے موقع پر دولہا اور دلہن کے لیے کمرہ سجانا (جسے مسہری کہا جاتا ہے) کیسا عمل ہے؟ بعض لوگ اسے فضول خرچی قرار دیتے ہوئے حرام تک کہہ دیتے ہیں یہ رویہ کیسا ہے؟

جواب

شب زفاف کے لیے کمرے کو خصوصی طور پر تیار کرنا یا سجانا محض ایک رسم و رواج ہے ، اس چیز کا شریعت سے تعلق نہیں ہے  لہذا اس لیے اسے خلاف شرع نہیں کہا جاسکتا ہے۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی  حفظہ اللہ