سوال (748)

شادی کے موقع پر دلہا ہاتھ میں گانا وغیرہ باندھ سکتا ہے اور اس کا حکم کیا ہے مع دلیل واضح کریں ۔

جواب

یہ غیر اسلامی بلکہ ھندوانہ ثقافت ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ