سوال (1974)

بیٹی کی شادی میں رشتے داروں اور عوام الناس کو اچھا کھانا کھلانا شرعی حوالے سے کیسا ہے، کیا یہ فضول خرچی میں آئے گا؟

جواب

مہمانوں کی ضیافت حسب توفیق ضروری ہے، لہذا جائز ہے، بس اسراف نہ ہو۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ