سوال (4361)
مجھے شہداء کے جنازہ پڑھائے جانے کی روایت مل سکتی ہیں؟
جواب
جی بالکل شہید کی نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شہدائے احد کی نماز جنازہ پڑھی۔ [بخاری : 1344]
ھذا ما عندی واللہ اعلم باالصواب
فضیلۃ الباحث ابو زرعہ احمد بن احتشام حفظہ اللہ