سوال (1661)

الشیخ اعظمی رحمہ اللہ نے الجامع الکامل میں احادیث پر کس کے حکم نقل کیے ہیں ؟

جواب

ہم نے شیخ اعظمی سے براہ راست کسب فیض کیا ہے ، ہم نے ماشاءاللہ ان سے حدیث پڑھی ہے ، شیخ نےحدیث پڑھانے کے دوران جو انذاز اختیار کیا ہے ، اس کو بلاشبہ مثالی قرار دیا جا سکتا ہے ، شیخ متقدمین اور متاخرین تمام اہل علم کے آراء کو ذکر کرنے کے بعد فرمایا کرتے کہ “والله تعالیٰ اعلم في رأيي هذا الحديث كذا” تمام آراء کو جمع کرنے کے بعد پھر اپنی رائے پیش کیا کرتے تھے ، لیکن ساتھ میں واللہ اعلم ضرور فرمایا کرتے تھے ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ