سوال (6486)

شمائل ندوی نے جو جاوید اختر کو جوابات دیے ہیں تو کیا دیوبند کے مطابق دیے ہیں۔

جواب

مفتی شمائل ندوی نے عقلی، لاجوکلی اور سائنسی دلائل کے ساتھ گفتگو کی تھی، کسی بھی مذہب کو کوڈ نہی کیا ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ