سوال (1122)

شرعی عذر کی وجہ سے میاں بیوی کا روزہ نہ ہو اور اس حالت میں جماع کر لیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب

سفر وغیرہ یا کوئی ایسا عذر جو روزہ سے رخصت کا باعث ہو اس صورت میں جماع پر کفارہ نہیں ہے ۔

فضیلۃ العالم محمد زبیر حفظہ اللہ