سوال (4133)
شوال کے روزے کب شروع ہونے ہیں؟
جواب
شوال کے دوسرے دن سے شروع ہوجاتے ہیں، مسلسل رکھیں تب بھی ٹھیک ہے، بغیر تسلسل کے رکھیں تب بھی ٹھیک ہے، بس یہ تعداد شوال میں پوری کریں، عید کی چھٹیوں کے بعد رکھیں، تب بھی ٹھیک ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ