سوال (4176)

کیا شوال کے روزوں سے رمضان المبارک کے روزوں کی قضاء ہوجائے گی؟

جواب

رمضان مکمل کے بعد شوال کے 6 روزے پورا سال کا اجر دیتے ہیں، لہذا رمضان کی قضاء الگ شوال کے 6 روزے الگ رکھنے ہوں گے، البتہ پیر، جمعرات اور ایام بیض کے دنوں میں شوال کے چھ روزے رکھے جا سکتے ہیں۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ