سوال (6302)
شیشے کا دروازہ جس سے آرپار دیکھا جاسکے، نمازی کے لیے سترہ بن سکتی ہے؟
جواب
جی ہاں، ایسی چیز سترہ بن سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ