إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بہت ہی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ شیخُ القرآن والحدیث، استاذُ الاساتذہ شیخ محمود الحسن رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔

اللّٰهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْفَعْ دَرَجَاتِهِ فِي الْمَهْدِيِّينَ، وَاجْعَلْهُ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

نماز جنازہ آج چار بجے بعد نماز عصر جامعہ ستاریہ الاسلامیہ گلشن اقبال بلاک 6 میں ادا کی جائے گی۔
ان شاءاللہ تعالیٰ