سوال (3994)
شیعہ عورت کو صدقہ الفطر دینا کیسا ہے اور اسی طرح زکوٰۃ دینا کیسا ہے؟
جواب
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ہمارا مال متقی اور پرہیز گار لوگ کھائیں، جن لوگوں کا یہ عقیدہ ہو کہ اللہ تعالیٰ نے ظلم کیا ہے، نبوت سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو ملنی تھی، سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے الوہیت کے قائل ہوں، صحابہ کرام پر تبرا کرنے کو ثواب سمجھتے ہوں، کیا ہماری غیرت گوارا کرے گی کہ کم صدقۃ الفطر جیسا مال ان کو دیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ