سوال (3289)
اہل تشیع کا کوئی ایسا فرقہ ہے، جس کے عقائد ٹھیک ہوں؟ ان کے جنازے میں شرکت کی جا سکتی ہے؟
جواب
عموماً یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو زیدیہ فرقہ ہے، وہ قدرے اچھا ہوتا ہے، اس کا یہ معلوم نہیں ہے کہ کہاں پایا جاتا ہے، نماز جنازہ فرض کفایہ ہے، ان کے جنازوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہے، ان کے جنازوں میں جانے کو رواج دینے کی ضرورت نہیں ہے، کم سے کم جو فتویٰ ہے، وہ گمراہی کا تو موجود ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




